Refai Center Hubli

Refai Center Hubli

Share

03/11/2019

(1)کیا حضرت آدم علیہ السَّلام کو ہر چیز کا علم تھا؟

سوال: کیا حضرت آدم علیہ السَّلام کو سب چیزوں کا علم تھا؟

جواب:جی ہاں!اللہ پاک قراٰنِ کریم میں ارشاد فرماتا ہے: ( وَ عَلَّمَ اٰدَمَ الْاَسْمَآءَ كُلَّهَا) تَرجَمۂ کنزُ الایمان:اور اللہ تعالیٰ نے آدم کو تمام اشیاء کے نام سکھائے۔(پ1، البقرۃ:31) اللہ پاک نے حضرت سیّدُنا آدم علٰی نَبِیِّنَا وعلیہ الصَّلٰوۃ وَالسَّلام کو ہر ہر چیز کا علم عطا فرمایا چاہے وہ جاندار ہو یا بے جان۔(تفسیرِ خازن، پ1، البقرہ، تحت الآیۃ:31،ج 1،ص44ماخوذاً-مدنی مذاکرہ،3ربیعُ الاوّل1440ھ)

وَاللہُ اَعْلَمُ عَزَّوَجَلَّ وَ رَسُوْلُہٗ اَعْلَم صلَّی اللہ علیہ واٰلہٖ وسلَّم

صَلُّوْا عَلَی الْحَبِیْب! صلَّی اللہُ علٰی محمَّد

Want your place of worship to be the top-listed Place Of Worship in Hubli?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Telephone

Website

Address

Hubli
580020