Islamic Studio
ہوسکتا ہے تم کسی چیز کو پسند کرو
دراحل ہے کہ اس میں تمہارا شر ہو
ڈاکٹر اسرار احمد مرحوم 🥹❤️
11/01/2026
_✿۔ اللہ تعالی نــ͢ے نیــ͢ک عورتوں کــ͢ی صفت بیــ͢ان کی ہــ͢ے ﴿قَـٰنِتَـٰتٌ﴾ ’’یعــ͢نی اطاعت گــ͢زار۔‘⇚ امام قتــ͢ادہ تابعی رحــ͢مہ اللہ (١١٠هـ) فــ͢رماتے ہیں:_
`"مُطِيعاتٌ للّٰهِ ولأزواجِهنَّ"`
_’’اللہ کــ͢ی اطاعــ͢ت کــ͢رنے والیاں اور اپنے خــ͢اوند کی اطاعــ͢ت کرنے والیاں۔‘‘(تفسير الطبري - ت التركي : ٦/٦٩١، حسن)یہـی تفسیر سلف میں سے کئی مفسرین سے مروی ہے۔_
__⇚ مقاتل بن حیان (١٥٠هـ) فرماتے ہیں:_
`مُطِيعَاتٌ لِلَّهِ وَلأَزْوَاجِهِنَّ فِي الْمَعْرُوفِ`
’’اللہ تعالی اور اپنے شوہروں کی معروف میں اطاعت کرنے والی ہیں۔ (تفسير ابن أبي حاتم : ٣/٩٤١)حافظ ابن جریر رحمہ اللہ (٣١٠هـ) فرماتے ہیں
_`"معناه صالِحاتٌ في أديانِهِنَّ، مُطيعاتٌ لأزواجِهِنَّ."`’’اس کا معنی یہ ہے کہ اپنے دین میں صالحات ہیں اور شوہروں کی فرمانبردار ہیں۔‘‘ (تفسير الطبري، ت التركي : ٦/٦٩٣)_
_⇚حافظ ابن کثیر رحمہ اللہ فرماتے ہیں:"قال ابن عباس وغير واحد: يعني مطيعات لأزواجهن.`’’سیدنا عــ͢بد اللہ بن عــ͢باس اور کئی ایک مفســ͢رین کا کہنا ہــ͢ے کہ اس سے مراد خاونــدوں کی اطاعت گزار۔‘‘_
> (تفسير ابن كثير - ت السلامة ٢/٢٩٣)
Click here to claim your Sponsored Listing.