Pious Talk

Pious Talk

Share

Photos 11/04/2016

وہ عورتیں جو کپڑے پہنتے ہوے بھی برہنہ ہیں
وہ عورتیں جواتنے چست جسم سے چپکے ہوے کپڑے پہنتی ہیں کے جسم کا ہر حصہ نمایاں ہو یہ ایسے کپڑے جس میں ستر پوشی نہ ہو یہ اتنے باریک کپڑے کے اندر سے سب نظر آے اللہ ان پے غضب ہوتاہے
صحیح بخاری:جلد اول:حدیث نمبر 1077
نبی (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) ایک رات جاگے تو فرمایا سبحان اللہ کیا کیا آزمائش کی چیزیں اور کیا کیا خزانے رات کو اتارے گئے، کوئی شخص ہے جو ان حجرہ والی عورتوں کو جگادے بہت سی عورتیں دنیا میں کپڑے پہنے ہوئے ہیں لیکن آخرت میں ننگی ہوں گی۔
صحیح مسلم:جلد سوم:حدیث نمبر 1085
رسول اللہ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے فرمایا دوزخ والوں کی دو قسمیں ایسی ہیں کہ جنہیں میں نے نہیں دیکھا ایک قسم تو ان لوگوں کی ہے کہ جن کے پاس بیلوں کی دموں کی طرح کوڑے ہیں جس سے وہ لوگوں کو مارتے ہیں اور دوسری قسم ان عورتوں کی ہے جو لباس پہننے کے باوجود ننگی ہیں وہ سیدھے راستے سے بہکانے والی اور خود بھی بھٹکی ہوئی ہیں ان عورتوں کے سر بختی اونٹوں کی طرح ایک طرف جھکے ہوئے ہیں وہ عورتیں جنت میں داخل نہیں ہوں گی اور نہ ہی جنت کی خوشبو پا سکیں گی جنت کی خوشبو اتنی اتنی مسافت (یعنی دور) سے محسوس کی جا سکتی ہے۔
یعنی
جہنم میں سب سے زیادہ عورتیں ہوں گی ٗ بالخصوص وہ عورتیں سب سے زیادہ ہوں گی ٗ جو بظاہر تو کپڑے پہنے ہوئے ہیں لیکن حقیقت میں ننگی ہیں (نہایت ہی باریک کپڑے پہننے والی عورتیں جن کے جسم کے سارے نشیب وفراز اور ہیئت باوجود کپڑے ہونے کے بھی نمایاں ہوتے ہیں اور بدن کی پوری حالت باہر سے جھلکتی ہے ٗ جو کہ نفس پرست اور عیاش عورتوں ہی کی شان ہے کسی مسلمان عورت کو ایسے لباس زیب تن کرنا زیب نہیں دیتا اور نہ شرافت اجازت دیتی ہے

Telephone

Website