kaab3064
اللہ کی محبت کی نشانیاں
مئ 2026: غازی آباد یوپی انڈیا" کے ایک شادی پروگرام میں مبینہ طور پر دولھے کو₹ 1 کروڑ 1 لاکھ 11 ہزار نقد BMW کار، ہیرے، سونے اور چاندی زیورات دیے جانے کا اعلان کیا گیا،🥹
یہی وہ معاشرہ ہے جہاں مسجد کے لیے 10 روپیہ دیتے ہیں تو 100 باتیں سناتے ہیں کسی غریب باپ کی بیٹی گھر بیٹھی رہ جائے تو خاموشی چھا جاتی ہے..... کسی یتیم کے آنسو پونچھنے ہوں تو جیبیں خالی ہو جاتی ہیں، افسوس افسوس، ان لوگوں پر اور سرے ایسے لوگوں جو صرف ذراسے دکھلاوے کے لیے کتنے ہی غریب باپوں کو شرمندہ کرتے ہیں، ہم نے نمود و نمائش کو عزت، اور انسانیت کو بوجھ سمجھ لیا ہے
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Website
Address
Ayodhya
224202