Aijaz Raza Ratanpuri
06/04/2025
مجھے نہ اسد الدین اویسی صاحب پاگل لگتے ہیں۔ مسلمان ان کو برا بھلا کہتے ہیں، بی جے پی کا ایجنٹ کہتے ہیں، اور ایک یہ ہے کہ پورے مسلمان کے لیے اکیلے اپنی جان لگائے ہوئے ہیں۔ بابری مسجد کے لیے اکیلے لڑتا رہا، تین طلاق کے لیے اکیلے لڑتا رہا، حجاب کے لیے اکیلے لڑتا رہا، وقف بل کے لیے اکیلے لڑتا رہا، پھر بھی کہتے ہیں کہ یہ اپنے فائدے کے لیے سارا کام کر رہے ہیں؟ ارے بے غیرت ان کے پاس کس چیز کی کمی ہے؟ اچھے خاصے پڑھے لکھے ہیں، ساری اسائشیں موجود ہیں، پھر بھی یہ اپنے فائدے کے لئے کیسے ؟ مسلمانوں آج بھی وقت ہے اپنا لیڈر، اپنا قاںٔد، پہچان لو، ورنہ وہ دن دور نہیں جب تمہارے پاس کچھ نہیں ہوگا سواۓ رونے دھونے کے۔ تمہاری عزتیں لوٹی جائیں گی، گھر سے نکال دیے جاؤ گے، عبادت گاہیں، مدرسہ، قبرستان، سب کچھ چھین لیا جاۓ گا اور تم دیکھتے رہ جاؤ گے۔
متحد ہو تو بدل سکتا ہے دنیا کا نظام
منفرد ہوتو مرو شور مچاتے کیوں ہو
از ابوارحم محمد عارف رضا نعیمی مرادآبادی
24/03/2025
https://youtu.be/5psIdvrJup4?si=xdq0DkgrNg5Gl-du
Gaza अस्पताल पर हुए हमले पर बयान Sayyad Ameen Ul Qadri M***i Salam Azhari philistine today news Gaza अस्पताल पर हुए हमले पर बयान Sayyad Ameen Ul Qadri M***i Salam Azhari philistine today news ...
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Contact the business
Website
Address
Agra
244001