Amir Inqlabi- Media Cell

Amir Inqlabi- Media Cell

Share

Photos from Amir Inqlabi- Media Cell 's post 28/04/2026

نکیال اولی
وزیر اعظم آزاد کشمیر کے کنسلٹنٹ طارق رفیق اولوی کے آبائی گاؤں اولی عوام حلاقہ کی جانب سے منعقدہ شاندار تقریب سے وزیر خوراک جاوید اقبال بڈھانوی چیرمین سٹڑی سرکل سردار شکور صدیق کنسلٹنٹ طارق رفیق اولوی سابق چیئرمین پی ایس ایف عامر بشیر انقلابی چیرمین ابرار کلش راجہ ریاض سردار مصدق حاجی اطہر حسین سردار وسیم. ملک عنایت اللہ چوہدری محمد حنیف چوہان سابق صدر پریس کلب شوکت قمر سینیر صحافی عنصر بیگ سبحانی چوہدری عتیق گورسی آفتاب کالس ایڈووکیٹ حبیب چوہدری مرکزی واہس چیرمین لاہبر ونگ آزاد کشمیر حاجی عبید الرحمن. معرف انجم. عادل چوہدری سردار الطاف. خورشید ایڈووکیٹ قربان ایڈووکیٹ. خلیل انجم رمیض مغل حاجی حنیف تبسم شاہد لطیف چوہدری محفوظ چچی ظیر احمد گجر قزافی چوہدری ظیر چوہدری سجاد چوہدری کونسلر چوہدری محمد مجید کونسلر حسیب چوہدری یوسف توقیری جاوید تبسم شبیر چوہدری سفیر چوہدری ساجد اعوان صاحبزادہ عرفان شہسوار اولوی معروف اولوی صغیر اولوی چوہدری شبیر اولوی غیاث تبسم گورسی اور دیگر دوستوں کی شرکت. اور خطاب مقرین نے وزیر خوراک جاوید اقبال بڈھانوی وزیر اعظم آزاد کشمیر راجہ فیصل ممتاز راٹھور اور پارٹی قیادت کا شکریہ ادا کیا عوام حلاقہ نے ڈھول کی تھاپ پر استقبال کیا پھولوں کی پتیاں نچھاور کی سپلائی کے مقام پر حاجی اطہر حسین اور حاجی حنیف تبسم نے اور پڑواچوک میں پارٹی کارکنان نے استقبال کیا

26/04/2026

انچارج پاکستان پیپلزپارٹی کشمیر افیئرز محترمہ فریال تالپور صاحبہ کو جنم دن مُبارک
اللہ پاک صحت مند لمبی حیاتی عطا فرمائے آمین

Photos from Amir Inqlabi- Media Cell 's post 25/04/2026

پاکستان پیپلزپارٹی کھوئیرٹہ دیہاڑی باغ جلسہ گاہ میں قافلے کے ہمراہ🇱🇾

Photos from Amir Inqlabi- Media Cell 's post 24/04/2026
23/04/2026

وزیر اعظم آزاد کشمیر فیصل ممتاز راٹھور صاحب اور تمام جملہ وزراء صاحبان کو کھوئیرٹہ وادی بناہ آمد پر کارکنان پیپلزپارٹی کی جانب سے خوش آمدید کہتے ہیں 🇱🇾

20/04/2026

کوٹلی
پیارے بھائی عثمان ڈار صاحب کو جوائنٹ سیکرٹری ہائی کورٹ بار ایسوسیشن منتخب ہونے پر دلی مُبارکباد🎉

20/04/2026

انشاءﷲ 24 اپریل کو وزیراعظم ازاد کشمیر راجہ فیصل ممتاز راٹھور کا کھوئیرٹہ آمد پر تاریخی استقبال ہوگا

Photos from Amir Inqlabi- Media Cell 's post 20/04/2026

کھوئیرٹہ دھناں
کٹاریہ ہاوس میں ۲۴ اپریل کو جلسے کے حوالہ سے پاکستان پیپلزپارٹی کے زعماء کا مشاورتی اجلاس ۔

17/04/2026

وزیراعظم آزاد کشمیر راجہ فیصل ممتاز راٹھور کی کھوئی رٹہ آمد پر تاریخی استقبال کیا جائے گا

Want your business to be the top-listed Media Company in Slough?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Telephone

Website

Address

Slough
SL37JP