Mango Man

Mango Man

Share

16/07/2026

افواجِ پاکستان سے دشمنی رکھنے اور شہدائے وطن کی قربانیوں کو کم تر دکھانے والوں کے لیے مرحوم ڈاکٹر اسرار احمدؒ کے یہ الفاظ قابلِ غور ہیں۔ حقیقت کو تعصب کی عینک سے نہیں، حقائق کی روشنی میں دیکھنا چاہیے۔

15/07/2026

کراچی کے نوجوان جینت کمار نے عالمی سطح پر پاکستان کا نام روشن کر دیا۔ ہارورڈ کرمسن بزنس کمپیٹیشن (HCBC) میں مصنوعی ذہانت پر مبنی بزنس آئیڈیاز کے مقابلے میں دنیا بھر کی 1000 سے زائد ٹیموں کو پیچھے چھوڑتے ہوئے گلوبل چیمپئن کا اعزاز اپنے نام کر لیا۔ فارچیون 500 کمپنیوں کے ججز کی نگرانی میں ہونے والے اس مقابلے کے گلوبل فائنل تک پہنچنے والے وہ پہلے پاکستانی طالب علم بھی بنے۔ یہ تاریخی کامیابی نوجوان پاکستانیوں کی صلاحیتوں کا منہ بولتا ثبوت ہے۔

Want your business to be the top-listed Media Company in London?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Category

Telephone

Website

Address

London