Engr Rasheed Rahat Solangi
Zamany ki Nazrein Hein Mery Gunahoun par!
*برائن لارا کا 400 کا ریکارڈ خطرے میں*😱
*ڈیزل کی 335 روپے کی ناٹ آؤٹ اور پیٹرول 321 روپے کی ناٹ آؤٹ شاندار اننگز*😫😂
تاریخ گواہ ہے کہ بہادر اور نڈر انسانوں کو اکثر سامنے سے نہیں بلکہ دھوکے سے نشانہ بنایا گیا۔
سردار محمد اسلم خان سولنگی کی جرات، وقار اور حق گوئی ہمیشہ یاد رکھی جائے گی۔ دشمن سازش کر سکتا ہے، مگر ایک دلیر انسان کا نام اور کردار کبھی مٹایا نہیں جا سکتا۔
اللہ تعالیٰ سردار صاحب کو جوارِ رحمت میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے اور لواحقین کو صبرِ جمیل دے۔ 🤍
Click here to claim your Sponsored Listing.