Awan Madical Center

Awan Madical Center

Share

05/06/2024

Awan Madical Centar Khura

Photos from Awan Madical Center's post 05/03/2023

الحمدللہ۔۔۔
آج بروز اتوار ڈاکٹر عبدالمعید طارق صاحب نے اعوان میڈیکل سنٹر کھوڑہ میں پچاس سے زائد مریضوں کا فری معائنہ کیا ہے ۔۔۔۔!!!!
اللہ تعالیٰ ڈاکٹر صاحب کو سلامت رکھے آمین ثم آمین !!!

02/03/2023
27/02/2023

اہل علاقہ کے لیے خوشخبری ۔۔۔💞
فری میڈیکل کیمپ کا اعلان..🎤

ڈاکٹر: عبدالمعید طارق صاحب
ایم بی بی ایس، ایف سی پی ایس میڈیسن۔۔
شفا میڈیکل سنٹر نوشہرہ سے تشریف لا رہے ہیں ۔۔۔
تاریخ -5 مارچ 2023
دن ۔اتوار
بمقام -اعوان میڈیکل سنٹر (مین بازار کھوڑہ نزد جامع مسجد زیریں )
درج ذیل شیڈول کے مطابق فری میڈیکل کیمپ کا اہتمام کیا جائے گا۔
اور تمام مریضوں کا فری چیک اپ کیا جائے گا۔...

دائمی بیماری جیسے ذیابیطس، ہائی بلڈ پریشر، دل کے مریض، جوڑوں کے مسائل، دمہ اور ہوا کی نالی کے مسائل، خون کی کمی، فالج، تھائیرائیڈ اور دیگر اینڈوکرائن کے مسائل، گردے کے مسائل، ہیپاٹائٹس، دائمی سردرد، بخار کے مریض ہمارے علاقہ کےواحدمیڈیکل کنسلٹنٹ ڈاکٹر سے مفت مشورہ حاصل کر سکتے ہیں۔
For appointment # 03318889495
Hafiz Shahnawaz Awan

Website

Opening Hours

Monday 08:00 - 22:00
Tuesday 08:00 - 22:00
Wednesday 08:00 - 17:00
Thursday 08:00 - 22:00
Friday 08:00 - 22:00
Saturday 08:00 - 22:00
Sunday 08:00 - 22:00