PCR Show

PCR Show

Teilen

Medienfirmen in der Nähe

Radiothek-Die MusicShow
Radiothek-Die MusicShow

02/06/2026

وزیر اعلی سہیل آفریدی کے پی ہاوس سے اڈیالہ جیل روانہ ہوچکے ہیں

18/05/2026
16/02/2026

وزیر اعلیٰ سہیل آفریدی سے میں سوال پوچھا تو ناراض ہوگئے🚨

مسلہ یہ ہے کہ یہ اپنے حامی صحافیوں کو جواب دیتے ہیں وہ خوشی خوشی بھاگ کر اپلوڈ کرتے ہیں کوئی کاؤنٹر سوال نہیں کرتا، کے پی ہاؤس آکے بیٹھنے سے عمران خان کو علاج کا سہولت میسر نہ ہوا تو کیا فائدہ ؟
کہتے ہیں کہ ہم نے ورکرز کو افیشلی کال نہیں دی ہے ، ورکرز کو کال نہ دینا تو اس کا مطلب ہے کہ سب ٹھیک ہے کوئی مسلہ نہیں تو پھر اپ کیوں یہاں اکے بیٹھے ہیں؟
ایک طرف آپ آفیشلی کال نہ دینے کی بات کرتے ہیں دوسری طرف آپ پچاسی فیصد بینائی ضائع ہونے کا راگ الاپ رہے ہیں ، اس سب کے بیچ اگر عمران خان کی بینائی چلی جائے تو ورکرز پوچھے گی کہ آپ نے حکومت پر پریشر کیلئے آفیشلی کال کیوں نہیں دیا، جب ہم نکلے تو آپ نے اس کو غیر آفیشل کال قرار دیا

Wollen Sie Ihr Service zum Top-Medienfirma in Berlin machen?
Klicken Sie hier, um Ihren Gesponserten Eintrag zu erhalten.

Webseite

Adresse

Berlin