Maple leaf immigration services
10/03/2023
🌟 فرانس اسکالرشپ پاکستانی سٹوڈنٹس کیلئے 🇫🇷 🌟
📢 فرانس کی مشہور اسکالرشپس Eiffel اپلائی کیلئے اوپن ہوچکے ہیں جس پر پاکستانی سٹوڈنٹ اپلائی کرسکتے ہیں! یہ اسکالرشپ بہترین اسکالرشپ ہیں اگر اپ فرانس کی ٹاپ یونیورسٹیوں میں بلکل فری پڑھنا چاہتے ہیں۔ تو یہ اسکالرشپ اپ کیلئے بہترین اپشن ہیں!
ایفل ایکسیلنس اسکالرشپ پروگرام فرانس کی وزارت برائے یورپ اور خارجہ امور نے قائم کیا تھا تاکہ فرانسیسی اعلیٰ تعلیمی اداروں کو اعلیٰ غیر ملکی طلباء کو اپنے ماسٹرز اور پی ایچ ڈی پروگراموں میں داخلہ لینے کے لیے راغب کرنے کے قابل بنایا جا سکے۔ یہ نجی اور سرکاری شعبوں کے مستقبل کے غیر ملکی فیصلہ سازوں کو مطالعہ کے ترجیحی شعبوں میں موقع فراہم کرتا ہے، اور ترقی پذیر ممالک سے ماسٹر کی سطح پر 25 سال تک کے درخواست گزار اور ترقی پذیر اور صنعتی ممالک سے 30 سال تک کے درخواست گزار کی حوصلہ افزائی کرتا ہے۔ پی ایچ ڈی کی سطح پر۔
🎓 اس اسکالرشپ کے تحت پاکستانی سٹوڈنٹس درج زیل ایکڈمک پروگرامز پر اپلائی کرسکتے ہیں
SCIENCE & TECHNOLOGY:
Biology and health 🧬🏥
Ecological transition 🌿🌏
Mathematics and digital 🔢💻
Science and engineering 🧪🔬
HUMANITIES & SOCIAL SCIENCES:
History, French language and civilization 📚🗺️
Law and political sciences ⚖️📜
Economics and management 💼💹
اپلائی کرنے کا طریقہ کار: ?How to apply
👉1st Step:
سب سے پہلے اپنے فرانس کی Public یونیورسٹیوں میں اپنے مطلوبہ سٹڈی پروگرام کو سلیکٹ کرنا ہیں اور اپنی مطلوبہ یونیورسٹی پر جس پر اپ اپلائی کرنا چاہتے ہیں انکے برے میں باقی معلومات اکھٹی کریں۔ اور اس پر ڈارئکٹ اپلائی کرنا ہیں۔ یونیورسٹی کے بارے میں اپلسئی کیلئے معلومات اپ یونیورسٹی کی انٹرنیشنل ریلشن کی ڈیپارٹمنٹ سے رابطہ کرنا چاہیے!!
🏫 Contact the International Relations departments of the school/university to know the application process and their deadlines to apply for France Excellence Eiffel scholarship ; be very clear & synthetic in your email to present your profile, results and what make you stand up !
👉2nd Step:
اپلائی کرنے کے بعد اگر یونیورسٹی اپکی درخواست کو Effile اسکالرشپ کیلئے سپورٹ کرنا چاہے تو وہ اپکی درخواست کو اسکالرشپ کمیٹی کو اپکے behalf پر وہاں جمع کریگے۔
❌ Note: Applications submitted directly by students or foreign educational institutions will be rejected.
🔔Stay Tuned for our exclusive webinar / info-session (online) on France Excellence Eiffel scholarship by the end of October to know more! 🔔
نوٹ: یہ معلومات بنیادی ہیں۔ جس سے اپکو آئیڈیا ہوجئگا اسکالرشپ کے حوالے سے باقی تفصیلات اپلائی کا طریقہ کار وغیرہ پر ایک تفصیلی ویڈیو اور تحریر کچھ دنوں کے اندر یہاں پر شئر کیا جائیگا!
Don't miss this incredible opportunity to study in France and achieve your academic dreams! Share this information with friends and colleagues who may be interested. 🌟📚🇫🇷
𝐅𝐢𝐯𝐞 𝐇𝐮𝐧𝐝𝐫𝐞𝐝𝐬 𝐏𝐡𝐃 𝐏𝐨𝐬𝐢𝐭𝐢𝐨𝐧𝐬 𝐈𝐧 𝐂𝐚𝐧𝐚𝐝𝐚 🇨🇦🇨🇦
کینیڈا میں اس وقت سب سے بہترین اسکالرشپ آئے ہوئے ہیں جن کی سالانہ وظیفہ 50,000 ہزار ڈالر یعنی سالانہ ایک کروڑ بیس لاکھ وظیفہ ملے گی.
ہر فیلڈ میں اسکالرشپ موجود ہیں آپ بھی اپنی قسمت آزمائیں.
اگر IELTS نہیں بھی چاہیے تو کینیڈا ایمبیسی آپ کو بغیر IELTS کے ویزا نہیں دے گا. اس لئے IELTS لازمی ہے۔
آخری تاریخ : 1 نومبر 2023
مزید آپ اس لنک میں دیکھ سکتے ہیں
لنک کمنٹس میں
Vanier Canada Graduate Scholarships Named after Major-General Georges P. Vanier, the first francophone Governor General of Canada, the Vanier Canada Graduate Scholarships (Vanier CGS) program helps Canadian institutions attract highly qualified doctoral students.
Click here to claim your Sponsored Listing.
07/26/2023