Family Wellness Group

Family Wellness Group

Share

09/01/2022
04/12/2021

آرام حرام ہے اگر آپ طبیعتا” کاہل ہوں اور پھر بھی کسی نہ کسی طرح اپنے آپ کو آنے والوں کے لیئے بریانی ، وہ بھی ان کی پسندیداہ street style chicken biryani ،بنانے کی پیشکش کریں اور آگے سے جواب ملے کہ “ ویک اینڈ پہ آرام کرو یار کھانا آڈر کریں گے ہم ۔ ہم keeto کر رہے ہیں ۔” تو بہنوں بریانی بنانے والا مسلمان تو نہ ہوا نہ ۔لحاظہ میں بھی کمبل اوڑھ کہ سو گئی شام کی سیر کے بعد۔رواج اور دستور ہی کچھ ایسا ہے آج کل ابھی ہمارے عزیز کا حادثہ ہوا تو ان کی خیریت لینے کے بجائے ہماری باجی نے فیملی گروپ میں لکھ بھیجا “ بیٹا ہماری طرف سے بھی پوچھ لینا ابو کو “ خیر آج تک پوچھ تو ہم بھی نہ پائے سستی کہ مارے ۔ ہاں لیکن نیت ضرور ہے ۔ ہم یہ نہ کہے سکے کہ “بیٹا ہماری طرف سے بھی پوچھ لینا ۔ “ اگر یہ کہہ کہ فارغ ہو جاتے تو اس کال کرنے کی زمہ داری سے آزاد ہو جاتے لیکن نہ آج تلک اس روایت کی چکی میں پس رہے ہم ۔ نہ کام ہوتا ہے اور نہ اس کام کو، روایت نبھانے کی خاطر ،سوُنپ پاتے ۔ اب آج یہ موقع ہاتھ سے نہ جانے دیا آخر موسمی دفتر کی سردی والی پیشم گوئی جو آج پوری ہو گئی بھیا ۔ دو دن social commitments نبھاتے نبھاتے جی جناب اللہ کہ خاطر ہی سہی ،ہمارا جوڑ جوڑ ہل ضرور گیا ۔ دو زچاؤں کی خدمت میں حاظر ہوئے ۔ لیکن ہم بھی تمام طر زمہ داریاں نبھاتے نبھاتے ۔ ۴۰۰ بڈھے بچے بچیوں کی ہر semester خدمت کرتے کرتے ۔ ان کو یقین دلاتے کہ وہ کسی حال انگریجی نہ سیکھنے کی وجہ سے اپنے آپ کو کم تر نہ سمجھیں ۔ کیونکہ اصل میں یہ انگریجی ۔۔۔۔۔ linguistic Imperialism کی کہانی ہے ۔ خیر اس مکار کے بغیر گزارا نہیں اس لیئے سیکھو ضرور مگر ڈرو نہیں ۔ اب یہ سب سکھاتے سمجھاتے عربی نوجوانوں کو دو سال سے اس منحوس virus کی وجہ سے گھر سے کام کرتے کرتے ساتھ ساتھ کبھی کھچڑی ، کبھی کڑی ، پکوڑے بھی پکا ہی لیتے ہیں ۔ خون میں کیڑا جو ہے گھر کہ کھانے کا ۔ خیر اس سے پہلے میں وہ خاتون بن جاؤں جو ہر آنے جانے ملنے جلُنے والے کو دن میں کیے گۓ تمام کام باری باری گنواتی ہیں میں چُپکی لگالوں تو بہتر ہے ۔

Want your business to be the top-listed Beauty Salon in East Riffa?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Category

Telephone

Website

Address

Flat 2, Building 71, Road303, Block 903, Riffa Hananiya
East Riffa
POBOX:39021