All News

All News

Share

This is (K41 New 2nd page)
|| har khabar se ba khabar ||
CEO & Chairman (K41 News & Production) : Usama Khan
page : K41 News & Production
Instagram i'd : kd.usama

10/04/2026
29/03/2025

“ہائے رے غربت”
8سالہ بچے نے عید کیلئے پیسے نہ ملنے پر ماں کو قتل کردیا، پولیس نے کمسن ملزم کو حراست میں لے لیا۔پولیس کے مطابق محلہ گلزار آباد میں عید کیلئے پیسے نہ ملنے پر آٹھ سالہ بیٹے نے اپنی ماں ثوبیہ بی بی کے سینے میں قینچی گھونپ کر زخمی کردیا۔ثوبیہ گہرے زخم کی تاب نہ لاتے ہوئے موقع پر ہی دم توڑ گئی۔ ماں سلائی کڑائی کا کام کاج کر کے اپنا گھر چلاتی تھی پاکپتن پولیس نے کمسن ملزم کو حراست میں لے کرقانونی کارروائی شروع کردی۔

خدا رہ اپنے ارد گرد غریب یتیم بےسہارا اور مزدور پیشہ سفید پوش لوگوں کا خیال رکھیں عید کے پرمسرت موقع پر کوئی مایوس نہ ہو۔

Photos from KD Usama's post 26/03/2025

مزدوروں کی شان، عظمت اور محنت کو سلام

آج پنجاب کی تاریخ میں ایک تاریخی لمحہ رقم کیا گیا جب محنت کشوں کو پہلی بار پنجاب اسمبلی میں نمائندہ نشستوں پر بٹھایا گیا، یہ اقدام ناصرف ان کی خدمات کا اعتراف ہے بلکہ ایک بہتر اور مساوی معاشرے کی جانب ایک اہم قدم بھی ہے۔