JUI Updates Teem
🌹دنیا کی عظیم عورتوں میں ایک عظیم ترین عورت
امی جان عائشہ صدیقہؓ ہیں🌹🌹🌹🌹🌹
08/06/2023
اسلام آباد ٹول پلازہ دہشتگردوں کے جلانے کنہ بعد جمعیت کے جھنڈے جیسے رنگ دئے گئے ✌🌹
08/06/2023
نیو نیوز نے جمعیت علماء اسلام اور مولانا فضل الرحمن صاحب کی ساکھ کو نقصان پہنچانے کی ناپاک کوشش کی تھی۔
مولانا فضل الرحمان کے پرسنل سیکرٹری مفتی ابرار کے خلاف جھوٹا خبر چلائی تھی ۔
جمیت کے ابابیلوں اس نیوز چینل کے ساتھ مکمل بائیکاٹ کرے بلاک کریں۔
پاکستان کا آذربائیجان کے ساتھ ماہانہ بنیاد پر ایل این جی کارگو خریداری کا معاہدہ ہوگیا۔
آذربائیجان ہرماہ پاکستان کو سستی ایل این جی کا ایک کارگو فراہم کرے گا، پاکستان کے پاس یہ گنجائش بھی ہوگی کہ اگر کسی ماہ خریداری نہ کرنا چاہے تو معاہدہ برقرار رہے گا۔
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Contact the business
Telephone
Website
Address
Peshawar