PTM Follower
🚨 قبائلی ضلع خیبر کی تحصیل تیراہ: پاکستانی فوج کی بمباری میں خواتین اور بچوں سمیت 23 افراد شہید
‼️ خبر کے مطابق قبائلی ضلع خیبر کی تحصیل تیراہ کے علاقے آکا خیل شاڈلہ کے قریب مترے درہ میں پاکستانی فوج نے بمباری کی۔ اس بمباری کے نتیجے میں خواتین اور بچوں سمیت کم از کم 23 افراد شہید جبکہ متعدد زخمی ہو گئے۔ پانچ گھر مکمل طور پر تباہ ہو گئے ہیں۔
مقامی ذرائع کے مطابق علاقے میں امدادی سرگرمیاں بھی شدید مشکلات کا شکار ہیں، جس کے باعث شہداء اور زخمیوں کو نکالنے میں تاخیر ہو رہی ہے۔
#کرفیوں
اس کو ایک بار ضرور سنو۔
Why Balochistan treated like a colony?
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Address
25000