University of Layyah
We provide the latest updates on admission openings, scholarships, and resources to help students.
18/10/2024
10/10/2024
*یونیورسٹی کے طلباء وطالبات کےلئے سنہری موقع*
*◼️ وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز نے پنجاب ہونہار میرٹ اسکالرشپ کا آغاز کر دیا*
* پنجاب ہونہار میرٹ اسکالرشپ پروگرام کے لیے پیر کے روز صوبے بھر میں رجسٹریشن کا آغاز ہو گیا۔
* اس اقدام کے تحت ہر سال 68 مختلف شعبوں سے 30,000 طلباء کو اسکالرشپ دی جائیں گی۔ یہ اسکالرشپ 50 سرکاری یونیورسٹیوں، 16 میڈیکل کالجوں، اور 131 گریجویٹ کالجوں کے طلباء کو فائدہ پہنچائیں گی۔
* اس پروگرام کے تحت اگلے چار سالوں میں 130 ارب روپے تقسیم کیے جائیں گے، جو اس عرصے کے دوران 120,000 طلباء کو مالی معاونت فراہم کی جاۓ گی۔
*◼️ اہلیت کا معیار*
_درخواست دہندہ لازمی طور پر:_
* پنجاب کے کسی بھی ضلع ڈومیسائل رکھتا ہو۔
* آخری تاریخ تک 22 سال سے زیادہ عمر کا نہ ہو۔
* خاندانی ماہانہ آمدنی 3,00,000 روپے سے کم ہونی چاہیے
* درخواست دہندہ کا لازمی طور پر منتخب شدہ جامعات/کالجز میں خزاں *2024 کے سیشن میں* منتخب کردہ مضامین میں داخلہ ہونا چاہیے۔
* 2023 میں داخل شدہ ایم بی بی ایس اور بی ڈی ایس طلباء بھی اس اسکالرشپ پروگرام کے لیے اہل ہوں گے۔
*◼️ کم از کم ایف ایس سی / انٹرمیڈیٹ نمبرات:*
* میڈیکل کالجز > 80%
University of Layyah Punjab Pakistan
04/10/2024
"یونیورسٹی آف لیّہ میں محدود نشستوں پر پہلے آئیں، پہلے پائیں کی بنیاد پر داخلے جاری ہیں۔ مستحق اور غریب بچوں کے لیے ہونہار اسکالرشپ بھی بچوں کے لیے اوپن ہے جس میں اپلائی کرنے کی آخری تاریخ 15 اکتوبر ہے
Click here to claim your Sponsored Listing.