Faizan tractor layyah
لیہ:جنرل انتخابات 2024 کے غیر حتمی اور غیر سرکاری غیر مصدقہ نتائج میں پی ٹی آئی کا جھاڑو پھر گیا ن لیگ میدان سے باہر ہونے کا امکان
اصل رزلٹ الیکشن کمیشن جاری کرے گا
لیہ:پاکستان تحریک انصاف کے امیدواروں نے میدان مار لیا ضلع بھر میں کلین سویپ
لیہ:بڑے بڑے برج الٹ گئے شیر کو بری طرح شکست آئی پی پی کا امیدوار بھی مات کھا گیا
لیہ:این اے 181 سے عنبر مجید خان نیازی ،این اے 182 سے اویس حیدر جکھڑ فتح یاب
لیہ:اطہر مقبول پی پی 279 ،شہاب الدین خان سیہڑ پی پی 280 شعیب امیر اعوان پی پی 281 کے سلطان قرار
لیہ:اسامہ اصغر گجر نے پی پی 282 ، علی اصغر گرمانی نے پی پی 283 سے کامیابی سمیٹ لی
لیہ:صاحبزادہ فیض الحسن، سید ثقلین شاہ بخاری ،احمد علی اولکھ، ملک شکور سواگ نہ گھر کے رہے نہ گھاٹ کے
لیہ:لالہ طاہر رندھاوا، سید رفاقت علی گیلانی اور اعجاز احمد اچلانہ بھی بری طرح ہار گئے
لیہ:بھاری مارجن سے جیتنے والے بڑی لیڈ سے شکست کھا گئے پی ٹی آئی رہنماؤں اور ورکرز کا جشن
لیہ:عمران خان کا نظریہ سب کو لے ڈوبا ظلم کا سورج غروب ہوا۔پی ٹی آئی رہنماء
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Website
Address
Layyah
31450