All Things Expressed
25/05/2026
ہندوستان کے چڑھدے پنجاب اور پاکستان کے لہندے پنجاب کا فرق دیکھیں
ہندوستانی پنجاب کے وزیرِ اعلیٰ بھگونت سنگھ مَان نے 11 ارب کا تھرمل پاور پلانٹ خرید کر صوبے میں 600 یونٹ تک بجلی فری کردی جس سے تقریبا 80 فیصد گھروں کا بل مفت ہو گیا ہے
جبکہ پاکستانی پنجاب کی وزیرِ اعلیٰ مائی مریم منیر نے 11 ارب کا جہاز خرید لیا 💀
25/04/2026
لوڈشیڈنگ اور مہنگی بجلی سے تنگ عوام نے سولر سسٹم لگانا شروع کئے تو مسلط شدہ حکومت کو تکلیف پہنچی اور انہوں نے نیٹ میٹرنگ والے صارفین کے یونٹس کے ریٹس کم کر دئیے۔ عوام نے نیٹ میٹرنگ کے بجائے بیٹریز لگانا شروع کیں تو اب لائسنس کے نام پر عوام کو لوٹنے کا پلان بنایا جا رہا ہے۔ پوری دنیا میں گرین انرجی کے فروغ کے لئے ٹیکسز میں چھوٹ اور سبسڈیز دی جاتی ہیں اور ہمارے ہاں عوام کو مہنگی بجلی بیچنے کے لئے انکی زندگی تنگ کی جارہی ہے۔ جب دل کرتا ہے جہاں دل کرتا ہے ٹیکس کے نام پر عوام کو لوٹا جا رہا ہے۔ یہ لوگ پاکستان اور پاکستانی عوام کے بدترین دشمن ثابت ہوئے ہیں۔
Click here to claim your Sponsored Listing.