Crystal Pink Himalayan Rock Salt
We offer a curated selection of handcrafted salt lamps, candle holders, cooking plates, bath salts, and more.
02/02/2020
الۡمُؤۡمِنُوۡنَ وَ الۡمُؤۡمِنٰتُ بَعۡضُہُمۡ اَوۡلِیَآءُ بَعۡضٍ
مؤمنین و مؤمنات کی فلاح و بہبود کےلیے کوشاں
سرور کائنات ویلفیئر ایسوسی ایشن
۵ نکاتی پروگرام:
۱ تعلیم
۲ شادی
۳ گھریلو اخراجات
۴روزگار
۵ زیارات
اہداف انشاء اللہ
۱ مستحق اور ضروتمند لڑکیاں جو تعلیم حاصل کرنا چاھتی ہیں، انکی تعلیم میں معاونت
۲ سفید پوش و مستحق والدین کے ساتھ انکی بیٹیوں کی شادی میں تعاون
۳ ایسے سفید پوش و ضروتمند گھرانے جو گھریلو اخراجات کے سلسلے میں پریشان ہیں، انکی معاونت
۴ محنتی و بے روزگار مومنین و مومنات کے ساتھ تعاون
خصوصی اعلان
وہ مومنین و مومنات جنکو اللہ تعالیٰ نے آل محمد (ص) کے صدقے میں وسائل و توفیق دی ہے،
آئیں ! اپنے عطیات Donations کے ذریعے ہمارے ساتھ مل کر ان سفید پوش، ضرورتمند مومنین و مومنات کی مدد کریں جو حالات کی سختی کا شکار اور پریشان ہیں۔
سرور کائنات ویلفئیر ایسوسی ایشن کے ساتھ تعاون کرنے والے (Donors) مومنین و مومنات کےلیے خوشخبری !
(۱) 1000 روپے یا اس سے زائد مالی عطیات مہیا کرنے والے پہلے 100 Donors کو ادارے کی جانب سے انشاء اللہ اربعین پہ کربلا معلیٰ زیارت کے لیے بھیجا جائے گا
(۲) خدانخوستہ کوئی مشکل وقت پیش آنے پر سرور کائنات ویلفیئر ایسوسی ایشن اپنے محترم معاونین Donors کے ساتھ مکمل تعاون کرئے گی
آئیے ! انفاق فی سبیل اللہ کے حکم الہٰی و سنت مبارکہ پہ عمل کرتے ہوئے رضائے خداوندی و فلاح مومنین کے اس مبارک سلسلے میں ہمارے ہمقدم بنیں
SKWA - Sarwar-e-Kainat Welfare Association
Call / SMS / WhatsApp
03215227030
Email
[email protected]
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Website
Address
49040