Digital Box

Digital Box

Share

21/07/2026

لاہور میں بیوی کو جائیداد سے حصہ ملا تو شوہر سے لوگوں سے لاکھوں روپے مانگ لیے، دونوں نے مریم نواز سے اصاف کی اپیل کر دی

21/07/2026

یہ میرا پرسنل معاملہ ہے، آپ اسمبلی کے رپورٹر ہیں اسی حد تک رہیں، ثاقب چدھڑ مومنہ اقبال کیساتھ صلح کے سوال پر صحافی پر بڑھک اٹھے۔۔!

21/07/2026

دل کو چھو لینے والا منظر!

21/07/2026

ڈاکٹر نبیہہ اور ان کے شوہر حارث کھوکھر کی ازدواجی زندگی سے متعلق پیش رفت سامنے آئی ہے۔ ڈاکٹر نبیہہ نے فیملی کورٹ میں خلع کی درخواست دائر کی، جس کے بعد حارث کھوکھر کی جانب سے طلاق نامہ جاری کیے جانے کی اطلاعات سامنے آئی ہیں۔

دستیاب معلومات کے مطابق خلع کی درخواست فیملی کورٹ میں جمع کرائی گئی، جبکہ بعد ازاں شوہر کی جانب سے باقاعدہ طلاق نامہ بھی جاری کر دیا گیا۔ اس پیش رفت کے بعد دونوں کی علیحدگی کا معاملہ سوشل میڈیا پر بھی توجہ حاصل کر رہا ہے۔

تاحال دونوں فریقین کی جانب سے علیحدگی کی وجوہات کے حوالے سے کوئی تفصیلی بیان جاری نہیں کیا گیا۔ اس لیے معاملے کی اصل وجوہات کے بارے میں مختلف قیاس آرائیاں کی جا رہی ہیں، جن کی آزادانہ طور پر تصدیق نہیں ہو سکی۔

قانونی ماہرین کے مطابق خلع کی درخواست اور طلاق نامے سے متعلق آئندہ کارروائی متعلقہ قانونی تقاضوں کے مطابق مکمل کی جائے گی۔ اس دوران دونوں فریقین کی جانب سے کسی بھی نئی پیش رفت کا امکان بھی موجود ہے۔

20/07/2026

رشو-ت لینے کے الزام میں میڈیکل سپرنٹنڈنٹ (MS) میٔو ہسپتال لاہور ڈاکٹر عبدالمدبر ریحان گر،فتار

19/07/2026

افسوسناک واقعہ! شوہر اپنی بیوی سے کیا کرواتا رہا؟ خاتون کا ویڈیو بیان آ گیا، انصاف کی اپیل کر دی

19/07/2026

شوہر نے بیوی کی چھوٹی بہن کیساتھ نکاح کر لیا

18/07/2026

دوستی نبھانے کا انوکھا طریقہ!

18/07/2026

ستھرا پنجاب کے ووکرز کی مسجد کے ممبر پر بیٹھ کر عجیب حرکتیں ۔۔ کیا یہ گنگے ہیں یا پھر مذاق؟

17/07/2026

میری بیٹی نے میرے شوہر سے شادی کر لی، ماں کا ویڈیو بیان سامنے آ گیا

Want your business to be the top-listed Media Company in Dubai?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Website

Address

Dubai